Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: منگل 26 اگست 2025
Published 1 year, 1 month ago
Description
وفاقی اتحاد کے اسسٹنٹ N-D-I-S کے ترجمان فل تھامسن کا کہنا ہے کہ ہلکے آٹزم کے شکار بچوں کے لیے حکومت کی تھرایئونگ کڈز سکیم کمیونٹی کی ناکافی مشاورت کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہے۔