Episode Details

Back to Episodes
طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اوراقوام کی آزادی کے لیے علمائےحق کا رہنما کردار | 15-08-2025

طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اوراقوام کی آزادی کے لیے علمائےحق کا رہنما کردار | 15-08-2025

Episode 448 Published 1 year, 1 month ago
Description
طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اور

اقوام کی آزادی کے لیے علمائے حق کا رہنما کردار

خُطبۂ جمعۃ المبارک

حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

بتاریخ: 20؍ صفر المظفر 1447ھ / 15؍ اگست 2025ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما قرآنی آیت

وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِىْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ هَدَى اللّـٰهُ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَـةُ ۚ فَسِيْـرُوْا فِى الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِيْنَ۔  (16-النحل: 36)

ترجمہ: اور البتہ تحقیق ہم نے ہر امت میں یہ پیغام دے کر رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور شیطان سے بچو، پھر ان میں سے بعض کو اللہ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہوئی، پھر ملک میں پھر کر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا۔

 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ اللہ کی بندگی کا تقاضا؛ طاغوت کا انکار

✔️ سماج کے استحصالی کردار اورانبیا علیہم السلام  کی دعوت

✔️ شریعت کی پابندی  کے لیے آزادی کی ضرورت

✔️ انبیا علیہم السلام  کی دعوت؛ سماجی آزادی

✔️ سماجی آزادی کو برقرار رکھنے میں جماعتِ صحابہؓ کا کردار

✔️ دین بہ طور مکمل سماجی نظام

✔️ آزادی کے حصول کے لیے جدوجہد اور قربانی کی اہمیت

✔️ ایشیا کی آزادی  کے لیے مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی جدوجہد

✔️ آزادی کے بعد، سماج کی تشکیل کے تقاضے

✔️ سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے نوجوانوں کے شعوری اور بے لوث کردار کی ضرورت

✔️ دینی اُصولوں پر سماجی تشکیلِ نَو کے لیے عدمِ تشدُّد کی حکمتِ عملی کی اہمیت

 بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/

https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

https://www.youtube.com/@rahimia-institute

 منجانب: رحیمیہ میڈیا

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us