Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: منگل 19 اگست 2025
Published 1 year, 1 month ago
Description
یوکرین اور روسی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے انتظامات جاری ہیں اور کئی ہفتوں کی توقعات کے بعد، وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کینبرا میں حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے گول میز اجلاس کا آغاز کر دیا ہے۔