Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: 21 اگست 2025
Published 1 year, 1 month ago
Description
آسٹریلین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ پیداواری گول میز کے تیسرے اور آخری دن دو اہم امور پر پیش رفت ہوگی: حکومتی اخراجات میں کارکردگی اور ٹیکس اصلاحات۔