Episode Details
Back to Episodesلاغر فلسطینی بچے کی وائیرل تصویر کے پیچھے چھپی کہانی پر بحث کیوں؟
Published 1 year, 2 months ago
Description
یہ تصویر مایوسی اور اذیت کی حالات کی دل دہلا دینے والی عکاسی کرتی ہے۔ اپنی ماں کی گود میں چھوٹا بچہ محمد زکریا ایوب المطبق ہے، جو غزہ کا رہائشی ہے۔