Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: پیر04 اگست 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
سڈنی ہاربر برج پر تاریخ کا پہلا جنگ مخالف احتجاج ہوا، جس میں بارش کے باوجود 90 ہزار افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے حکومتِ سے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا۔