Episode Details
Back to Episodesدنیا کے کونے کی سیر:آسٹریلیا کے منفرد مقامات کا سفرنامہ !
Published 1 year, 2 months ago
Description
کینبرا میں مقیم مصنف اور ناول نگار بلال مختار اردو افسانے، کہانیاں اور ناول لکھ چکے ہیں اور اب انہوں نے آسٹریلیا کہ کچھ ایسے منفرد مقامات کی سیر کے تجربات قلم بند کئے ہیں جوعام آسٹریلین کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ مزید جانئے اس دلچسپ اور معلوماتی پوڈ کاسٹ میں۔