Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: بدھ 06 اگست 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
کوئنزلینڈ کے ہزاروں اساتذہ تنخواہوں اور شرائط کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں اور آسٹریلیا اور فرانس اگلے ماہ اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کی حیثیت پر تبادلہ خیال کریں گے۔