Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: پیر 28 جولائی 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے. پانچ میں سے ایک آسٹریلوی گھرانہ توانائی کے بلوں کی ادائیگی میں مشکلات کا شکار ہے۔