Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: جمعرات 24 جولائی 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
ٹیرف میں چھوٹ پر بات چیت کے دوران آسٹریلیا نے امریکی بیف کی درآمد پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور امریکی ڈیموکریٹ سیاست دانوں نے محکمہ انصاف کو حکم دیا ہے کہ وہ جیفری ایپسٹین کے خلاف تحقیقات سے متعلق فائلیں جاری کرے۔