Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: بدھ 30 جولائی 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
برطانیہ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ فرانس کے بعد ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والا دوسرا مغربی ملک بن سکتا ہے. وزیر اعظم انتھونی البانیز نے فلسطینی ریاست کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے مطالبات کو چیلنج کیا ہے، جبکہ آسٹریلیا نے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ہیں جو فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کیے گئے متعدد وعدوں کی حمایت کرتا ہے .