Episode Details
Back to Episodesمختصر خبریں: بدھ 16 جولائی 2025
Published 1 year, 2 months ago
Description
جنسی جرائم کے الزامات میں اضافے کے ساتھ بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور 32 ممالک کے اتحاد نے غزہ جنگ پر اسرائیل کے عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔