Episode Details
Back to Episodesتحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہر تین میں سے ایک نوجوان کارکن کا استحصال کیا جا رہا ہے
Published 1 year, 2 months ago
Description
آسٹریلیا میں ایک تہائی نوجوان کارکنوں کو 15 ڈالر فی گھنٹہ سے بھی کم تنخواہ دی جاتی ہے جو کم از کم فی گھنٹہ اجرت سے تقریبا دس ڈالر کم ہے۔