Episode Details
Back to Episodesکیا یہ میننگوکوکل ہو سکتا ہے؟ آسٹریلیا اس ہائی رسک بیماری کے موسم کے عروج میں پہنچ گیا
Published 1 year, 2 months ago
Description
ماہرین نے نوجوان بالغوں اور چھوٹے بچوں کے والدین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ میننگوکوکل (Meningococcal ) بیماری کی ابتدائی علامات سے آگاہ رہیں، کیونکہ آسٹریلیااس کےموسم کے عروج میں داخل ہو رہا ہے۔