Episode Details

Back to Episodes
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار | 30-05-2025

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار | 30-05-2025

Episode 418 Published 1 year, 4 months ago
Description
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
بتاریخ: 2؍ ذو الحجہ 1446ھ / 30؍ مئی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ، لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ، ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ (22 - الحج: 27 تا 29)
ترجمہ: ’’اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے کہ تیرے پاس پا پیادہ اور پتلے دُبلے اونٹوں پر دُور دراز راستوں سے آئیں، تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آ موجود ہوں اور تاکہ جو چارپائے اللہ نے انھیں دیے ہیں، ان پر مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد (قربانی) کریں، پھر ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج فقیر کو بھی کھلاؤ۔پھر چاہیے کہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر کا طواف کریں‘‘۔

 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ غلبۂ دین اور حج کی عبادت
✔️ شعائراللہ اور ان کی تعظیم
✔️ جدوجہدِ ابراہیمی اور حنیفیت
✔️ عشرۂ ذوالحجہ کی اہمیت
✔️ مقاصدِ حج اور عالمگیر انسانی اجتماع
✔️ حج بہ طورِ جہاد اور سماجی جدوجہد و عمل
✔️ استطاعت کا مفہوم اور طبقاتی حج
✔️ روحِ حج اور رسومِ حج
✔️ خطبہ حجۃ الوداع کے تناظر میں عصر ی تقاضوں کا شعور
✔️ ایامِ تربیت اور کلماتِ تلبیہ کے مقاصد

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Listen Now

Love PodBriefly?

If you like Podbriefly.com, please consider donating to support the ongoing development.

Support Us