Episode Details
Back to Episodes
تکمیلی تقریب بخاری شریف /تفقُّہ فی الدِّین کی اہمیت اور عصرِ حاضر میں اس۔۔۔ / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
Episode 220
Published 3 years, 7 months ago
Description
اسلام کے عملی نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’الجامع الصّحیح‘‘ کی تکمیل کے موقع پر تقریب میں اظہارِ خیال بعنوان:
*تفقُّہ فی الدِّین کی اہمیت*
*اور عصرِ حاضر میں اس کی ناگزیریت*
*مقرر:* حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللہ
*بتاریخ:* 13؍ رجب المرجب 1444ھ / 5؍ فروری 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/